ایکنا: عراقی وزیر داخلہ نے سلامتی اور استحکام کو بڑھانے اور مضبوط کرنے کے لیے وسیع کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک کی جانب سے تاسوعا (9 محرم)، عاشورا اور اربعین کی زیارتوں کے انعقاد کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516679 تاریخ اشاعت : 2024/07/04
ایکنا دھلی: اسلام فہمی کے صدر مولانا باقر رضا سعیدی صاحب نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514591 تاریخ اشاعت : 2023/07/09